سوشل میڈیا کا نشہ

اور اس کے آپ کے ذہن پر اثرات

 

social media craze
social media craz


سوشل میڈیا کا استعمال دنیا بھر میں بڑھتا جا رہا ہے، اور اس کے فائدے اور نقصانات دونوں ہی ہیں۔

فایدے 

 

  • رابطہ اور ملاقات        سوشل میڈیا کے ذریعے آپ دنیا بھر میں رہنے والے لوگوں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ آپ کے دوستوں، خاندان اور دیگر معاشرتی رشتوں کے ساتھ     منسلک رہ سکتے ہیں۔
  • تعلیمی مواد کا حصول:   سوشل میڈیا پر تعلیمی مواد، مقالات، ویڈیوز اور کتب کا حصول ممکن ہوتا ہے۔
  • تجارتی مواقع:                       سوشل میڈیا کے ذریعے آپ کسی بھی مصنوعے کی تشہیر کر سکتے ہیں، اپنے کاروبار  کو بڑھا سکتے ہیں اور مختلف تجارتی مواقع کا فائدہ اٹھا سکتے  ہیں۔      

نقصانات:

  • وقت کی ضائعی:     سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال وقت کی ضائعی کر سکتا ہے۔
  • ذہانتی صحت پر اثرات:      زیادہ سوشل میڈیا کا استعمال ذہانتی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتا ہے، جیسے کہ دھیان کی کمی اور انتباہ کی کمی۔
  • انفرادیت  کو  خطرہ:      سوشل میڈیا پر لوگ اکثر کہیں اور سے مواد لے کر شایع کرتے ہیں ، اپنی اصل شخصیت کو بھی بہت آسانی سے پوشیدہ رکھ لٹے ہیں جس کی وجہہ  سے  انفرادیت اور  حقیقی معلومات کو نقصان  ہورہاہے 

 

یہ سوشل میڈیا کے بہت معمولی  فایدے اور نقصان تھے جویہاں  بتاے گئے ہیں کیوں کے ہمارا موضوع سوشل میڈیا کا نشہ ہے جسکو سری انسانیت نے جکڑا ہوا ہے تو اب اتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف:



سوشل میڈیا کا  نشہ —اور اس کے آپ کے ذہن پر اثر ات 

 

سوشل میڈیا ایک طاقتور میڈیم ہے جو دنیا کے کسی کونے میں موجود شخص سے آپ کی ملاقات کروا سکتا ہے اور ساتھ ہی  آپ کو آپ کے خاندان کے ساتھ رہتے ہوئے بھی ان سے دور کر سکتا ہے۔

یہ آپکو  معلومات کا ایک ذخیرہ  مہیا  کرتا  ہے  . یہ  معلومات منفی  اور  مثبت  دونو ہوتی  ہیں  لکن  انسانی فطرت  ہے کے  وہ  بوری  عادات کا  جلدی شکار  ہوجاتا  ہے  اور  یہ  عادات  اسکے  لئے  ایک ایسے  نشے  کا  کم  کرتی  ہیں  جو  بہت  آسانی  سے  دستیاب  ہے  جس  پر  کوئی روک  ٹوک  بھی  نہیں  ہے  

 

سوشل میڈیا سے  مسلسل رابطہ جوڑے رکھنے اور ان برقی صفحات کے بغیر رہ نہ پانے کو لت کا نام دیا جاتا ہے۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سماجی رابطے  کا استعمال کرنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد کے لیے ان برقی صفحات کا استعمال ایک نشہ بن چکا ہے۔

 

سوشل میڈیا کا استعمال آپ کی تخلیقی صلاحیتوں کو کھا جاتی ہے اور آپ کو خیالی دنیا کا مسافر بنا دیتی ہے۔ اس برقی دور میں جہاں ہر چیز برق رفتاری سے اسکرین کا حصہ بنتی جا رہی ہے، وہیں جذبات، احساسات اور خیالات بھی برقی صفحات کا حصہ بن چکے ہیں۔

 

یوں معلوم ہوتا ہے کہ ایموجیز کی مدد سے اپنے احساسات کا اظہار کرنے والی نسل کی زبانوں سے اصل الفاظ کی چاشنی گم ہو چکی ہو۔

 

اور  کسی  نے  کیا  خوب  کہا  ہے کے  ہمیں  سوشل میڈیا نے بہت حد تک جذبات سے عاری کردیا ہے  ہم سوشل میڈیا پر دوست بناتے

ہیں اور انکے ساتھ ہنستے ہیں  انکے دکھ  با ٹتے  ہیں  لکن   اپنے  ساتھ  رہنے والوں کے غموں  سے بے خبر رهتے ہیں 

ڈرامہ دیکھ کر روتے ہیں اور ساتھ بیٹھے ہوے شخص کے آنسوؤں کو ڈرامہ کہتے ہیں – 

 

اس سوشل میڈیا کے نشے  کی لت کی وجہہ  بے شمار معاشرتی ، جذباتی.

نفھسیاتی   وجوہات ہیں جن میں مالی مشکلات ، تنہائی  دو بری وجوہات ہیں

. ان  مشکلات سے فرار حاصل کرنے کے لئے اس نشے کا سہارا لینا سب سے اسسان کام ہے جس پر کوئی سماجی اور اخلاقی پابندی نہیں ہے

لکن ہر نشے کی طرح یہ  بھی انسانی صحت اور شخصیت کو کھوکھلا کر دیتا ہے . جس کی طرف توجہہ کی ضرورت ہے .

 

2 Comments

  • Alanna Chastain

    Hello, I have a question

Your Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Edit Template
Scroll to Top
The Importance of Social Connection: How to Build Stronger Relationships Procrastination Pro? ✋ Become a Productivity Powerhouse! 5 Signs Of Vitamin D Deficiency! How to Eliminate Toxic People: De-Dramatize Your Life “Warm Up Your Day: The Benefits of Hot Water” Best time of day to exercise Benefits of walking barefoot for 15 mins daily Solar eclipse effect on our health? health benefits of pink salt 7 Rumi Quotes about Life